Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک  رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتراضلاع میں بھی موسم  شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ ،صوابی اور گردونواح میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنےکا امکان۔

  محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج  موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

Advertisement

 دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلو د اور موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ ، کالام منفی11، گوپس منفی07، اسکردومنفی06، استور، اننت ناگ     منفی05، مالم جبہ، پاراچنارمنفی04، بگروٹ، ہنزہ منفی03،کوئٹہ،قلات، گلگت، دیر ، شوپیاں منفی02، پلوامہ ، بارہ مولہ اورراولاکوٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version