Advertisement

عوام کو گیس نہ ملنے کا جواب پی ٹی آئی والوں کو دینا پڑے گا، سعید غنی

سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ عوام کو گیس نہ ملنے کا جواب پی ٹی آئی والوں کو دینا پڑے گا۔

  وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نےا پنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے عوام کی عدالت میں پیش ہوں۔

وزیر اطلاعات و محنت سندھ  نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کومہنگائی کے ستائے ہوئے غریبوں کا سامنا بھی ہوگا، پی ٹی آئی والے کون سا منہ لیکر عوام میں جائیں گے۔

سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ عوام پی ٹی آئی والوں سے پٹرول کی قیمتوں میں لوٹ مار کا حساب تو مانگیں گے جبکہ عوام بجلی کے بلوں میں ڈاکے کا حساب بھی تو ان سے  پوچھیں گے۔

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی والے پنجاب اور خیبر پختونخواں میں چوروں کی طرح چھپ رہے ہیں، عوام کو گیس نہ ملنے کا جواب پی ٹی آئی والوں کو دینا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version