Advertisement

اے ایس ایف کی پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی، مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اے ایس ایف نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کی ہے۔

ترجمان ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف ) کا کہنا ہے کہ ہم نے کرنسی اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے۔

اے ایس ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف کے عملے نے کارروائی کرکے شارجہ جانے والے مسافر  سے ایک لاکھ 20 ہزار سعودی ریال برآمد کرلیے ہیں۔

مسافر بخت محمد نے کرنسی  بیگ کے اندر رکھی جیکٹ میں چھپا رکھی تھی ،  اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی غیر ملکی کرنسی  کی مالیت مقامی کرنسی میں 56 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version