Advertisement

شوز فیکٹری کے ایک یونٹ میں آگ لگ گئی، 15 مزدور جھلس گئے

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد؛ شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد جاں بحق

شوز فیکٹری کے ایک یونٹ میں آگ لگنے کے باعث 15 مزدور جھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں شوز فیکٹری کے ایک یونٹ میں آگ لگ گئی ہے۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کا عمل شروع کر دیا جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15 کے قریب مزدور جھلس گئے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مرید کے میں جوتا ساز فیکٹری میں آتشزدگی سے مزدوروں کے جھلسنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

انہوں نے آگ سے جھلسنے والے مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے فیکٹری میں آتشزدگی کی وجوہات کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version