Advertisement

دلہن کا سگریٹ پینا، ویڈیو کووائرل بنا گیا

جب سے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیو وائرل ہونا شروع ہوئی ہیں لوگوں نے کم وقت میں شہرت حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ پر شیئر کرنا شروع کر دیا ہے۔ بعض اوقات تو یہ ایسی ویڈیو بھی مقبول ہورہی ہوتی ہیں جنہیں وائرل نہیں ہونا چاہئے تھا ایسی ایک ویڈیو ایک دلہن کی ہے جو سگریٹ پی رہی پے۔

آج کل سوشل میڈیا پر جو ویڈیو دیکھی جارہی ہے اس میں ایک نوبہاتا جوڑا موجود ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کی دلہن عروسی لباس میں ملبوس ہے جبکہ اس کے ساتھ ہوسکتا ہے اس کا شوہر ہو۔

یہ مرد خود بھی سگریٹ پیتا ہے اور پھر لڑکی کی طرف سگریٹ بڑھاتاہے جسے وہ بھی پیتی ہے دھواں فضا میں بکھر جاتا ہے۔

نشہ ویسے بھی کسی صورت میں بھی جائزاور دلہن کا سگریٹ پینا یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔

اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ شادی کے روز دلہن سگریٹ نوشی کر رہی ہے آپ کا اس لڑکی کے بارے میں کیا خیال ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد صارف کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version