Advertisement

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں گورنر پنجاب نے کیلیفورنیا اور پنجاب کو سسٹر اسٹیٹس قرار دینے کی منظوری کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منظوری پر اسپیکر کیلی فورنیا ا ینتھنی’تمام اراکین اور ڈیمو کریٹک رکن آصف محمود کا  شکریہ بھی ادا کیا۔

جاری کردہ پیغام میں گورنر پنجاب نے لکھا  کہ کیلی فورنیاحکومت پنجاب میں زراعت ، صحت،یونیورسٹیز میں اصلاحات کیلئے بھی تعاون کر یگی۔

چوہدری محمد سرور نے لکھا کہ مجھے خوشی ہے ایک سال پہلے میں نے کیلی فورنیا جاکر جومشن شروع کیا وہ آج مکمل ہوچکا ہے، کیلی فورنیاحکومت اور پنجاب حکومت کوایک دوسرے کے تجربات سے بھر پور فائد ہ حاصل ہوگا۔

جاری پیغام میں گورنر پنجاب لکھتے ہیں کہ الحمد للہ آج پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا  کہ میں دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں میرا مقصد پاکستان کی ترقی اور خوشحال کیلئے کام کر نا ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version