Advertisement

سندھ حکومت لانگ مارچ سے قبل ان ایکشن

لیاقت باغ

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ سے قبل سندھ حکومت نے شہر کے نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے لئے اہم اقدام کا فیصلہ کر لیا۔

 سندھ حکومت نے 3 ایگزیکیٹو انجیئرز اور 6 اسسٹنٹ انجیئنرز کی خدمات ایچ ڈی اے کو سونپ دیں۔

انجینئرز کی خدمات ڈی جی ایچ ڈی اے سہیل الیاس کی سفارش پر حوالے کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد عوام کی خواہش پر لا رہے ہیں، شہباز شریف

 ایچ ڈی اے میں تعینات ہونیوالے انجینئرز میں گریڈ 18 کے تین جبکہ گریڈ 17 کے پانچ افسران شامل ہیں۔

Advertisement

 واسا میں کئی سالوں سے نان ٹیکنیکل افسران انجینئرز کے عہدوں پر تعینات تھے۔ نان ٹیکنیکل افسران کی نااہلی کے باعث شہر کا نکاسی آب کا نظام مفلوج ہونا معمول بن چکا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت گھبراہٹ کا شکار ہے، علی زیدی

 پیپلزپارٹی مارچ کے روٹ میں شامل شاہراہیں بھی نکاسی آب کی زد میں رہتی ہیں، واسا میں نان ٹیکنکل افسران و ملازمین کی تعیناتی سے ادارہ شدید انتظامی بحران کا شکار تھا۔

 واسا میں ماہانہ کروڑوں کے اخراجات کے باوجود عملی کارکردگی صفر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version