Advertisement

جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد 90 ہزار تک پہنچ گئی

جاپانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی نئی لہر کے یومیہ کیسز کی سب سے زیادہ کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جاپانی میڈیا کے مطابق کورونا سے متاثر ہونے مریضوں کی یومیہ تعداد پہلی بار 90 ہزار کا ہندسے سے تجاوز کر گئی ہے۔

ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ نے بدھ کے روز کورونا وائرس کے ریکارڈ اکیس ہزار 576 نئے متاثرین کی اطلاع دی ہے۔

جاپانی دارالحکومت میں پہلی بار یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے متجاوز ہوئی ہے۔ یہ 28 جنوری کو بننے والے گزشتہ ریکارڈ سترہ ہزار 631 سے تقریباً چار ہزار زیادہ ہے۔

گزشتہ بدھ کے مقابلے میں یہ 1.5 گنا سے بھی زیادہ ہے۔

Advertisement

ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ کے حکام نے کہا ہے کہ شدید علیل مریضوں کی تعداد منگل کے مقابلے میں ایک کے اضافے کے ساتھ تیس ہو گئی ہے۔

جاپان کے دیگرشہروں میں سے اوساکا نے 11,171، کاناگاوا نے 7,610، آئیچی نے 6,191، ہیوگو نے 5,913، فوکواوکا نے 5,042، سائیتاما نے 4,835، چیبا نے 3,944، ہوکائیدو نے 3587 کورونا مثبت کیسز درج کئے ہیں۔

 علاوہ ازیں کیوتو نے 2,777، شیزواوکا نے 1,642، ایباراکی نے 1,139، کماموتو نے 1,082، اوکایاما نے 1,046، توچیگی نے 1,040، اور ہیروشیما نے 1,032 نئے متاثرین کی اطلاع دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version