Advertisement

‘لاہور قلندر کی سات سال بعد جیت بھی یوتھ کیلئے ایک سبق سے کم نہیں’

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر کی سات سال بعد جیت بھی یوتھ کیلئے ایک سبق سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی لاہور نے لاہور قلندر کی پی ایس ایل میں سات سال بعد جیت کی خوشی بھی نئے انداز میں منائی ہے۔

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے لاہور قلندر کی جیت پر ملتانی سوہن حلوہ تقسیم کیا اور کہا کہ سارے شہر ساری ٹیمیں پیاری ہیں لیکن لاہور شہر نہیں طلسم ہے۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ شہر کی رونقیں لاہور قلندر کی جیت کے ساتھ بحال ہوتے دیکھتے خوشی ہوئی ہے، لاہور قلندر کی سات سال بعد جیت بھی یوتھ کیلئے ایک سبق سے کم نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید  کہا کہ مایوس کبھی نہیں ہونا مسلسل محنت ایک دن رنگ ضرور لاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version