Advertisement

عاطف اسلم کا لتا منگیشکر کو منفرد انداز میں خراج عقیدت

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار و گلوکار عاطف اسلم نے لیجنڈری اداکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

عاطف اسلم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہیں معروف گانا نام گُم جائے گا اپنی سُریلی آواز میں گاتے سُنا جاسکتا ہے۔

وقت کے ستم کم حسیں نہیں

آج ہیں یہاں کل کہیں نہیں

وقت سے پرے اگر مل گئے کہیں

Advertisement

نام گُم جائے گا چہرہ یہ بدل جائے گا

میری آواز ہی پہچان ہے، گر یاد رہے

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ لتا جی آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

لتا منگیشکر کا یہ گانا اس وقت کے مقبول ترین گانوں میں شمار ہوتا تھا۔

خیال رہے کہ  گزشتہ ماہ کورونا اور نمونیا کی تشخیص کے بعد لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

 جس کے بعد انہیں 20 روز تک وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا تاہم طعبیت میں سدھار کی  وجہ سے انہیں آئی سی یو منتقل کردیا تھا۔

 بعدازاں ان کی طعبیت میں اچانک بگاڑ پیدا ہوگیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا  لیکن ان کی طعبیت سنبھل نہ سکی اور وہ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version