جیپ ریلی،صاحب زادہ سلطان کی گاڑی پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئی

چولستان جیپ ریلی میں صاحب زادہ سلطان کی گاڑی پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صاحب زادہ سلطان کی گاڑی مڈ پوائنٹ پر نا پہنچ سکی تھی،نادر مگسی نے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کی
صاحبزادہ سلطان کی گاڑی پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعدشائقین اور مریدین میں مایوسی کو لہر دوڑ گئی۔
یاد رہے کہ یہ پہلا مرحلہ ہے اور 240 کلو میٹر کا لمبا ٹریک ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement