Advertisement

فریال محمود کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام  پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر ان کے مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر فریال محمود کی گردش ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ فریال پر شدید تنقید کی گئی تھی۔

Advertisement

فریال محمود ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

فریال محمود پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version