Advertisement

وزیر اعظم کی صحت کارڈ سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم نے صحت کارڈ سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے ہمراہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے ملاقات کی۔

اس اہم ملاقات میں پنجاب بھر میں نئے اسپتالوں کی تعمیر سے متعلق امور پر پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

 وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی شاندار پذیرائی پر بھی بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کی پانچویں لہر مزید 49 جانیں لے گئی

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام جاری منصوبوں پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر اعظم نے مزید کہاکہ صحت کارڈ کے فوائد اور اس کے موثر استعمال کے بارے میں بھی عوام میں بھرپور شعور اجاگر کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version