Advertisement

وزیراعظم آج پاکستان کے پہلے انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم کا اجراء کریں گے، وزیر مملکت

فرخ حبیب

رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج  پاکستان کے پہلے انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم  کا اجراء کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان آج ا سٹیٹ بینک کی جانب سے تیار کیے گئے پاکستان کے پہلے انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم   “راست”کا اجراء کریں گے۔

جاری کردہ پیغام میں فرخ حبیب نے لکھا کہ اس پروگرام کا مقصد لوگوں کے درمیان ڈیجٹل ادائیگیوں کو آسان بنانا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ راست کے تحت صارفین موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس میں رقوم بھیج اور وصول کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version