Advertisement

فخرزمان نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہقر قلندرز کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان ایک لیگ سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بلے باز  بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے فخر زمان کسی ایک پی ایس ایل ایونٹ میں 500 کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے، لاہور قلندرز کے اوپنر نے یہ کارنامہ گذشتہ روز اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف 51رنز کی اننگز کے دوران سر انجام دیا۔

اس سے قبل گزشتہ سیزن میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 500 سے زائد رنز بنائے تھے۔

 جاری ایونٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان نے اب تک 9 اننگز میں 521رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version