Advertisement

بڑھتی ہوئی پٹرول کی قیمت ہمیں منظور نہیں، احمد سلمان بلوچ

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ  بڑھتی ہوئی پٹرول کی قیمت ہمیں منظور نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی جنوبی لاہور کے تحت مرد و خواتین کے دھرنے  کی  تیاری عروج پر ہے۔

احمد سلمان بلوچ کی جانب سے پی پی 160 کے مزدوروں کو عوامی مسائل پر عوامی دھرنہ کی دعوت دی گئی، انہوں نے کہا کہ اکبر چوک میں شام 4 بجے مرد و خواتین کا دھرنہ ہو گا۔

 احمد سلمان بلوچ  کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی پٹرول  کی قیمت ہمیں منظور نہیں ہے، پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی ایک دوسرے سے ملاقات کر کے عوام کو صرف  کھلا رہے  ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ سب جماعتیں ذاتی ایجنڈے پر ہیں عوام کسی کے ایجنڈے پر نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو آگاہی دی رہے ہیں کشمیر کو آزاد کرانے والے سفیر عمران خان نے ہمیں آئی ایم ایف کی غلامی میں دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version