Advertisement

وفاقی حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نےکہا ہے کہ وفاقی حکومت آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

  اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایم جمالی کو صدر، رانا عظیم کو سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جبکہ رضوان غلزئی کو اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری اور جمیل مرزا کو سیکرٹری فنانس منتخب ہونے پر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فرحت فاطمہ اور اسلم ڈوگر کو نائب صدور منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے موجودہ حکومت نے سب سے زیادہ اقدامات کئے، وفاقی حکومت آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے پی ایف یو جے کی نومنتخب قیادت آزادی صحافت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گی۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ پی ایف یو جے کے ساتھ ملکر صحافیوں کے حقوق کے لیے قانون سازی مکمل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ؛ پاک بحرین دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version