Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کل جناح اسپتال کا دورہ کرینگے

بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کل سہ پہر 3 بجے جناح اسپتال کا دورہ کرینگے۔

ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل جناح اسپتال میں 500 بستروں اور 18 جدید ترین آپشن تھیٹروں پر مشتمل نو منزلہ سرجیکل کمپلکس کا افتتاح کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے سرجیکل کمپلیکس میں 4 ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کرنے کے لئے اوپی ڈی ہوگی۔

ترجمان بلاول ہاؤس کا مزید کہنا ہے کہ سرجیکل کمپلکس میں تمام آپریشنز اور علاج بالکل مفت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version