Advertisement

حافظ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 95 ملزمان گرفتار

حافظ آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جس کے نتیجے میں 95 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیاں حافظ آباد، جلالپور بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں دیگر علاقوں میں کی گئی ہیں۔

پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 95 ملزمان کو گرفتار کیا اور مختلف کارروائیوں میں 29 مجرمان اشتہاری 28 منشیات فروش کو گرفتار کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناجائز اسلحہ میں ملوث 19 اور 20 قمار باز ملزمان گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 8 کلو ہیروئن، 12 کلو چرس اور قماربازی کی رقم بھی قبضے میں لی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان سے 124 لیٹر شراب، 20 پسٹل، 3رائفلیں، 3   گن اور متعدد گولیاں بھی  برآمد کر لی گئی ہیں۔

Advertisement

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کرکے سپلائرز اور سہولت کاروں سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

اس ضمن میں ڈی پی او بلال ظفر کا کہنا ہے کہ  سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث 34 ملزمان گرفتار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version