اداکار سلمان خان کی والدہ کے ہمراہ سیلفی وائرل

بھارتی اداکار سلمان خان کی اپنی والدہ کے ہمراہ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سیلفی شیئر کی ہے۔
شیئر کی گئی سیلفی میں سلمان خان کو اپنی والدہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ماں کی گود جنت ہے۔
اداکار سلمان خان کی اس پوسٹ کو اب تک دو کروڑ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

