Advertisement

امریکا کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پوتن بین الاقوامی سطح پر کم تر ثابت ہوئے ہیں۔ امریکی فورسز یوکرین میں نہیں لڑیں گی۔

تفصیلات کے مطابق بائیڈن نے ماسکو پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ روسی جارحیت کی قیمت روس  وقت کے ساتھ ساتھ معاشی اور اقتصادی پابندیوں کی شکل میں ادا کرے گا۔ روس نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ اس ننگی جارحیت کےذمہ دار روسی صدر ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ روس کے ولادیمیر پوتن یوکرین پر اپنے ملک کے حملے کے بعد بین الاقوامی سطح پر اپنے آپ کو کم تر ثابت کیا ہے۔ حملے کا منصبہ پہلے سے تیار شدہ تھا۔

انھوں نے اس کے ساتھ یہ انکشاف بھی کیا ہےکہ ان کا اپنے روسی ہم منصب سے بات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

بائیڈن نے مزید کہا کہ روس پر حملہ ان کی طرف سے کبھی بھی حقیقی سیکورٹی خدشات کے بارے میں نہیں تھا۔ یہ حملہ پوتن کی خواہش کے بارے میں کسی بھی طرح سے ضروری ہے۔

Advertisement

واضح رہے، مغربی اتحاد نیٹو نے موجودہ روس یوکرائن جنگ کے تناظر میں جمعہ کو ورچوئل اجلاس طلب کیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنےکا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version