اقرا عزیز کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نے پستائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا بے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔
اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔
واضح رہے اداکارہ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ بہت متحرک رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

