Advertisement

اداکارہ عائشہ اور ہانیہ کی تصویر وائرل، اداکارئیں تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر اور ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 عائشہ عمر کی انسٹاگرام  پر پوسٹ کی جانے والی تصویر  پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور دونوں کے لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

عائشہ عمر کی تصویر پر سوشل میڈیا صرفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

اداکارہ کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زیر گردش ہے اس ویڈیو میں شادی کی ایک تقریب میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

اس ویڈیو پر عائشہ عمر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شادی کی تقریب میں بہت مزہ آیا بس ڈانس پریکٹس مشکل تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ چوڑی پیر میں لگنے کے باوجود میں نے کسی نہ کسی طرح ڈانس کیا اور ان کے بھائیوں نے انہیں گرنے بھی نہیں دیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں ،مداحوں نے ڈانس کو غیر موزوں قرار دے دیا۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے کرسمس ٹری کے پاس کھڑے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version