سارہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
انسٹاگرام پر س پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں 8 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے عالیانہ فلک رکھا ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر گولڈن لباس میں ملوبس تصویر شئیت کی تھی جسے مداحوں کی جانب ب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News