Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات بحران کا الزام، سابق ڈی جی اوگرا کی ضمانت پر رہائی کاحکم

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہورہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات بحران کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزموں کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل اوگرا ڈاکٹر شفیع الرحمان، ممبر آئل اوگرا ڈاکٹر عبداللہ ملک کی ضمانت کی درخواست منظور کی۔

عدالت نے ڈائریکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی ندیم بٹ، ریسرچ آفیسر وزارت انرجی پیٹرولیم ڈویژن عمران علی آبرو کو بھی رہا کرنے کا حکم دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے ملزموں کو 5، 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔

جسٹس صفدر سلیم شاہد نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

Advertisement

ایف آئی اے نے پیٹرول بحران کے الزام میں درج مقدمہ میں 29 اکتوبر 2021ء کو ملزمان کو گرفتار کیا تھا

جون 2020ء میں پیٹرول بحران کے معاملے پر ہائیکورٹ  نے کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا تھا

لاہور ہائیکورٹ  کے حکم کی روشنی میں وفاقی حکومت نے پیٹرول کمیشن تشکیل دیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version