Advertisement

پی ایس پی کا جلسہ تین جماعتوں کے جلسے سے بڑا ہے، ناصر حسین شاہ

ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس پی کا جلسہ تین جماعتوں کے جلسے سے بڑا ہے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس پی کا جلسہ تین جماعتوں کے جلسے سے بڑا ہے ، بسوں کا کئی دفعہ وعدہ کر چکا ہوں ، بہت جلد بسیں آپ دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بات چیت سب کے ساتھ ہورہی ہے ، اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہے ہیں ، سپریم کورٹ کا فیصلہ دو سال تک محفوظ رہا ، ہم نے ایم کیو ایم سے بات کی تھی۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کچھ  سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتے رہتے ہیں ، پی ایف سی پر بات ہوئی ہے ، اس کو ہم نے مکمل طور پر فعال کرنے کا کہا ہے ، ہم سب سے رابطے میں بھی ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ جب حلقہ بندیاں ہوں گی تو ان کو رکھا جائے گا ، صنعان قریشی کے بھائی کی تھوڑی دیر میں رپورٹ آ جائے گی ، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Next Article
Exit mobile version