Advertisement

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ گلابی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

اریبہ حبیب کی تصاویر پر تاحال لاکھوں لائیکس آچکے ہیں اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ اسکن اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تقریبات سے لی گئی تصاویر اور ویڈوز سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہوئی تھیں جنہیں اُن کے مداحوں سمیت انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بھی پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال کے اختتام پر اداکارہ کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی تھیں۔

نکاح کے موقع پر اداکارہ نے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ان کے شوہر سیاہ لباس میں  نظر آئے۔

اریبہ حبیب کی جانب سے انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ نے اپنی شادی کے خاص دن اسکن گولڈن رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے ولیمے کی تقریب میں گلابی رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا تھا جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اریبہ حبیب کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version