Advertisement

رینالہ خورد: ٹریکٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر 11 سالہ بچی جاں بحق

رینالہ خورد میں شوکت آباد موڑ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 11 سالہ بچی جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمی بچی کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچی کو ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا، جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت مریم نواز دختر محمد یونس (11سال تقریباً) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ علیم ٹاؤن کی رہائشی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version