Advertisement

اسرا بیلگیچ کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

اسرا بیلگیچ کی تصویرکو کچھ ہی گھنٹوں میں 2بہت سے افراد نے پسند کیا اور انکی تصویر پر تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے مضربی لباس میں شیئر کی گئی تھی تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے تھے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے بارے میں میں مداحوں کو بتایا ہے۔

  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

اسرا بیلگیچ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اسرا نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

واضح رہے کہ اسرا بیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version