Advertisement

حکومت نے سیاسی انتقام اورگالیاں دینے کےعلاوہ کچھ نہیں کیا، راناثناءاللہ

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے کن تین اہم رہنماؤں کو ’قابل‘ قرار دیا؟

راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سیاسی انتقام اورگالیاں دینے کےعلاوہ کچھ نہیں کیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے ارکان حکومت پرعدم اعتماد کرنے کو تیار ہیں ، اپوزیشن سنجیدہ ہے، نااہل ٹولے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان کے ساتھ رابطے میں ہیں ، پی ٹی آئی ارکان کے ساتھ عدم اعتماد پربات چل رہی ہے ، حکومت کے پاس عوام کی بہتری کا کوئی پلان نہیں۔

راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف سیاسی انتقام کا پلان ہے ، حکومت نے سیاسی انتقام اورگالیاں دینے کےعلاوہ کچھ نہیں کیا ، عوامی دباؤ صرف ہم پرنہیں، حکومتی ارکان پربھی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللّٰہ نے کہا کہ عوام ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ حکومت سے کب جان چھڑاؤ گے؟

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version