Advertisement

‘عمران صاحب! بنی گالا سے اتریں اور جواب دیں ورنہ قوم آپکا احتساب کریگی’

حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ بنی گالا سےاتریں اور جواب دیں ورنہ قوم آپ کااحتساب کریگی۔

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نےغریب کوبھوکا ماردیا، مہنگائی میں 16 فیصداضافہ کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نے 50 لاکھ گھر،ایک کروڑ نوکریوں کاجھوٹ بولا،عمران نیازی صاحب اسکروٹنی کمیٹی کےسوالوں کا جواب دیں،عمران خان صاحب توشہ خانہ کیس کا جواب دیں۔

حمزہ شہباز نے کہاکہ ساڑھے تین سال میں ملک کاکرپشن انڈیکس16 پوائنٹس گرا۔

یہ بھی پڑھیں: ‘قوم کل بھی وزیراعظم کے سا تھ تھی، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گی’

Advertisement

لیگی رہنما نے کہاکہ 22 ماہ اکاؤنٹس منجمدرکھنےکےبعد برطانیہ نےشہبازشریف کوکلین چٹ دی، کل پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کی صورت میں ایک اور جھوٹ بےنقاب ہوا، شہزاد اکبر جو گلاپھاڑ پھاڑ کر بولتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کاشکرگزار ہوں ،مرکزی کردار کے خلاف تحقیقات کیں،کل لوگوں نے نئے پاکستان کی جھوٹی تصویر دیکھی، پچھلے 4 سالوں سےعوام سے مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ عمران نیازی کو لوگ پرچی لکھ کردیتے ہیں اور وہ بول دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version