Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک  رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتراضلاع میں بھی موسم  شدید سرد جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا۔

  محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ  صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج  موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم   خشک  جبکہ شا م اور رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

Advertisement

 دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلو د اور موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ منفی15، کالام منفی11،استور، اسکردو منفی09، گوپس منفی07، زیارت منفی05، بگروٹ ، مالم جبہ،پاراچنار منفی04،قلات،دیر،راولاکوٹ،سری نگر، اننت ناگ ، شوپیاں، پلوامہ منفی03 اورکوئٹہ میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version