Advertisement

شان ٹیٹ کی پاکستان آمد میں تاخیر،وجہ کیا؟

پاکستان کے نئے باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد ان کے والد کے انتقال کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق  کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں پی سی بی نے شان ٹیٹ سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور بتایا کہ ان کی پاکستان آمد میں تاخیر ہوگئی ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ شان کی نئی آمد کی تاریخ مقررہ وقت پر تصدیق کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ شان ٹیٹ کو 12 ماہ کے لیے پاکستانی ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، ٹیم کے ساتھ ان کی پہلی سیریز 24 سال بعد آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ہوگی جس کا پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version