Advertisement

ارسلان نصیر کا عامر لیاقت کی تیسری شادی پر دلچسپ تبصرہ

پاکستانی یوٹیوبر، روسٹر و اداکار ارسلان نصیر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

اداکار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر عامر لیاقت کو تیسری شادی کی مبارکباد دی۔

ارسلان نصیر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ملک کی 85 فیصد نوجوان نسل کی شادی تو دور،  کبھی یو نیورسٹی میں اتنا جی پی اے بھی نصیب نہیں ہوا جتنی عامر بھائی کی شادیاں ہوگئیں۔

اُنہوں نے لکھا کہ سر، بہت مبارک ہو، اللہ آپکو خوش رکھے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔

Advertisement

عامر لیاقت نے بتایا ہے کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version