Advertisement

نوابشاہ یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف

نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کی ڈاکٹر پروین رند کی جانب سے یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے انکشافات پر حکومت نے تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کی ڈاکٹر پروین رند نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر پروین رند نے کہا کہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی لڑکیوں کی لاش کو پنکھے میں لٹکا کر خودکشی کا رنگ دیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل مجھ پر بھی تشدد کیا گیا، ہم احتجاج پر بیٹھے ہیں جب تک ملزمان کے خلاف مقدمہ درج اور ہمیں انصاف نہیں ملتا تب تک ہمارا احتجاج ختم نہیں ہوگا۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی ڈاکٹر پروین سے پیش آنے والے واقعے اور الزامات کی تحقیقات کرنے نوابشاہ پہنچے گی۔

Advertisement

وی سی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کو متاثرہ ڈاکٹر پروین سمیت الزامات کی زد میں آنے والے تمام عملے سمیت پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version