Advertisement

کراچی میں لوٹ مار جاری، رواں سال مختلف وارداتوں میں 16 افراد قتل

شہر میں لوٹ مار جاری ہے، ملزمان درجنوں وارداتیں کرنے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس لوٹ مار کی مختلف وارداتوں میں 16 افراد قتل ہوئے جبکہ کراچی میں 3ہزار 800 سے زائد موبائل فونز چھین لئے گئے۔

جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں یکم جنوری سے 20 فروری تک 20 سے زائد گاڑیاں چھینی گئیں اور شہرہوں سے اسلحے کے زور پر 670 سے زائد موٹر سائیکلیں بھی چھینی گئیں۔

اس کے علاوہ موٹرسائیکل لفٹرز 6 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں لے اڑے جبکہ 300 کے قریب گاڑیاں چوری ہوئیں۔

Advertisement

صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہوسکی

ذرائع کے مطابق آج مقتول اطہر متین کے بھائی اور صحافتی تنظیمیں سر جوڑ کر کراچی پریس کلب میں بیٹھیں گی۔

کراچی پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا اہتمام 4 بجے کیا گیا ہے، جس میں مقتول کے بڑے بھائی  نامور صحافی طارق متین اور دیگر خاندان کے افراد بھی شریک ہونگے۔

کرائم رپورٹرز کی تنظیم کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی 72 گھنٹوں میں قاتلوں کی گرفتاری نہ کئے جانے کی صورت میں اجلاس دوپہر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں گاڑی پر فائرنگ ، صحافی اطہر متین جاں بحق

صحافتی تنظیموں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اطہر متین کی فیملی کے ساتھ احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینے کے لئے پہلے سے ہی اعلان کررکھا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version