Advertisement

سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے خلاف ٹرینڈ چلانے پر ملزم جیل منتقل

سانحہ نو مئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے کے الزام  میں ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ 

عدالت نے ایف آئی اے کو مقدمہ کی تفتیش مکمل کر کے 14 روز میں چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔

ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور غلام مرتضی ورک کے روبرو جوڈیشل ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا۔

ایف آئی آئی کا  کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے پر ملزم صابر ہاشمی کے خلاف مقدمہ  درج کیا گیا ہے۔

تفتیشی افسر کے مطابق ملزم صابر ہاشمی کو ماڈل ٹاون سے گرفتار کیا گیا۔ صابر ہاشمی سے موبائل فون سمیت دیگر اشیا قبضے میں لے لیں گئی ہیں۔ ملزم سے مقدمہ کی تفتیش مکمل کر لی گئی، ملزم کی جسمانی تحویل کی ضرورت نہیں۔

Advertisement

عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم صابر محمود شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا جائے جس کے بعد عدالت کے حکم پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے کے الزام  میں ملزم صابر ہاشمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے ایف آئی اے کو مقدمہ کی تفتیش مکمل کر کے 14 روز میں چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version