اداکار نور حسن کے پاؤں کی سرجری مکمل،مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نور حسن کی سرجری مکمل ہو گئی۔
منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری لگائی جس میں اُنہوں نے اپنی اور اداکار نور حسن کی تصویر شیئر کی۔
اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ نُور حسن نے اپنے پاؤں کی سرجری کروائی ہے۔
منشا پاشا نے اپنے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ نور حسن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔
Advertisement
تاہم منشا پاشا نے اپنے پیغام میں یہ واضح نہیں کیا کہ نور حسن نے اپنے پاؤں کی سرجری کیوں کروائی۔
منشا پاشا کی اسٹوری مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جہاں صارفین اداکار کے لیے دُعا کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement