Advertisement

فواد چوہدری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری کی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد احسن بھون اور سیکریٹری وسیم ممتاز کی زیر قیادت وکلاء کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وکلاء کے لئے ہائوسنگ منصوبے اور وکلاء کالونی کے مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کو وکلاء کالونی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔

ڈائریکٹر جنرل ہائوسنگ نے وکلاء وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وکلاء کالونی کے مسائل کے حل میں تمام رکاوٹیں جلد دور کی جائیں گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے وکلاء برادری کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Advertisement

ڈائریکٹر جنرل ہائوسنگ اینڈ ورکس اور ڈائریکٹر لینڈ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version