Advertisement

مہنگائی خود کرنے والے کس کے لیے مارچ کررہے ہیں ؟ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مہنگائی خود کرنے والے کس کے لیے مارچ کررہے ہیں ؟

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف بلاول بھٹو کے ساتھ عوامی سمندر ہوگا اور دوسری طرف پی ٹی آئی کے گنے چنے لوگ۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا مارچ عوامی مارچ ہے، نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی،  بے روزگاری اور بد عنوانی ہے، مہنگائی خود کرنے والے کس کے لیے مارچ کررہے ہیں ؟

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جب تیل سستا تھا تو انہوں نے اسٹور نہیں کیا بلکہ آئل کمپنیز کو بھی نہیں کرنے دیا، وزیر اعظم کہتے تھے کے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا تو خودکشی کرلوں گا، 70 برس سے ملک میں بجلی مہنگی نہیں ہوئی انہوں نے بجلی مہنگی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version