Advertisement

’سرفراز احمد کرکٹ اکیڈمی نے گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گراؤنڈ پر قبضہ کر رکھا ہے‘

کرکٹ

کالج پرنسپل حسین فاطمہ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کرکٹ اکیڈمی نے کالج گراؤنڈ پر قبضہ کر رکھا ہے۔

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج ناظم آباد کے کرکٹ گراؤنڈ پر قبضے کے معاملے پر محکمہ کالج نے تاخیر سے ہی صحیح گراؤنڈ واگزار کرانے کے لیے کمشنر کراچی اور ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔

گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج ناظم آباد کی پرنسپل حسین فاطمہ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان نے کرکٹ گراؤنڈ پر قبضہ کر رکھا ہے اور کالج گراؤنڈ کے مرکزی داخلی دروازے پر سرفراز احمد کرکٹ اکیڈمی کا نام کا بورڈ لگا دیا گیا ہے۔

کالج پرنسپل حسین فاطمہ کا طالبات کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طالبات کو گراؤنڈ میں آنے سے روکا جاتا ہے اور انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہے۔

کالج پرنسپل کی جانب سے متعلقہ اداروں کو لکھے گئے خطوط پر محکمہ کالج نے متحرک ہوتے ہوئے کمشنر کراچی کو کالج گراؤنڈ واگزار کرانے کے لیے رجوع کر لیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version