Advertisement

نورا فتیحی کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز  تیزی سے وائرل ہو رہہ ہیں۔

 نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں لیکن اس بار انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو دو شیر کے ساتھ بیٹھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر گلابی

Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین ورا فتیحی  کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں اور بیادری کی بھی۔

دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔

Advertisement

اس سے قبل بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیا تھا جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 نورا فتحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں  اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

اداکارہ نے ہلکے سبز رنگ کے بھاری لباس کے ساتھ سفید رنگ کے کڑھائی دار دوپٹے میں تصویر شیئر کی۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ یہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اور ہلکے زیورات کے ہمراہ پہنا ہوا ہے جس کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد پاکستانی روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version