گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے دب کر جاں بحق ہو گئے

گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے دب کر جاں بحق ہو گئے.
لاڑکانہ کے علاقے بھینس کالونی میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 بچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ صبا اور 6 سالہ ایاز علی چمکنی شامل ہیں اور مرنے والے دونوں بچے دونوں کزنز تھے.
اہل علاقہ اور ورثاء نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو نکال کر زخمی حالت میں چانڈکا اسپتال شعبہ حادثات منتقل کیا تاہم ڈاکٹرز نے دونوں بچوں کے فوت ہونے کی تصدیق کردی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

