Advertisement

محمد رضوان اور شاہنواز نے ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور شاہنواز دھانی نے ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا۔

پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور شاہنواز دھانی ناقابل یقین اور مشکل کیچ تھاما جسے شائقین کرکٹ دیکھ کر حیران کردیا۔

پاکستان سپر لیگ کا 16واں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں ایک لمحہ ایسا آیا جسے شائقین کرکٹ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

ملتان سلطانز کے موزا ربانی کی بال پر پشاور زلمی کے کامران اکمل نے زور دار شاٹ کھیلا جسے فیلڈ پر موجود ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان تھامنے کی کوشش کے دوران ٹیم کے دوسرے کھلاڑی شاہنواز دھانی سے جا ٹکرائے تاہم یہ مشکل اور ناقبل یقین کیچ شاہنواز دھانی نے تھام لیا اور یہ شاندار حیرت انگیز کیچ اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version