Advertisement

صندل خٹک کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی بولد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

صندل خٹک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار کی غیر مناسب لباس میں تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو صارفین تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس سے قبل صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 اداکارہ صندل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ صندل خٹک اپنی متنازع ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version