ہنر کی تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، شفقت محمود

شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہنر کی تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کامیاب جوان پروگرام اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر کی تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، ایک لاکھ ستر ہزار نوجوانوں کو ہنر کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پچاس ہزار سے زائد نوجوان مختلف ہنر سیکھ رہے ہیں، حیرت ہوئی کہ گوجرانوالہ میں ریسلنگ اکیڈمی نہیں، جلد گوجرانوالہ کو ریسلنگ اکیڈمی دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

