Advertisement

شعیب اختر کن 3 کھلاڑیوں کو عظیم سمجھتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب  اختر نے کہا ہے کہ میرے لیے تین عظیم کھلاڑی وسیم اکرم، شین وارن اور سچن ٹنڈولکر ہیں۔

شعیب اختر نے کامیڈین تنمے بھٹ کے زیرِ اہتمام یوٹیوب چیٹ شو میں شین وارن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شین وارن بڑے دل کے مالک تھے، وہ ایک اچھا دوست تھا جو ہمیشہ مدد کیلئے تیار رہتا تھا اور اس سے زیادہ اچھا بولر تھے۔

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ شین وارن کے اندر ایک تیز گیند باز چھپا ہوا تھا، ان کے انتقال کی خبر سْن کر مجھے بہت دکھ ہوا، وہ بہت جلد چلا گیا۔

اْنہوں نے تین عظیم کرکٹرز کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ میرے لیے تین عظیم کھلاڑی وسیم اکرم، شین وارن اور سچن ٹنڈولکر ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن 4 مارچ کو دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version