Advertisement

ثانیہ اور شعیب ملک نے اپنے ’ویب شو‘ کی پہلی جھلک شئیر کردی

ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے اسٹار کرکٹر شعیب ملک کی جوڑی دنیائے کھیل میں کافی مشہور ہے ، یہ دونوں اسٹار کھلاڑی سال 2010 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہو ئے۔

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اوران کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے ویب شو کی پہلی جھلک مداحوں کےلئے شئیر کردی۔

کرکٹر شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر’دی مرزا ملک شو‘ کا پوسٹر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ اردو فلکس پر نظر آنے کے منتظرہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی

دوسری جانب بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر’دی مرزا ملک شو‘ کا پوسٹر شیئر کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی ہے۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version