Advertisement

بلاول بھٹو کے بیان ”کانپیں ٹانگ رہی ہیں” پر فاطمہ آفندی کی دلچسپ ویڈیو

اسلام آباد میں جیالوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو کی زبان پھنسلنے کی ویڈیو کانپیں ٹانگ رہی ہیں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی عوامی مارچ سے کے دوران زبان پھنسل گئی تھی اور انہوں نے کہا تھا کہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں، جس کے بعد ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

پاکستانی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بھی بلاول کے اس بیان پر ایک مزاحیہ ویڈیو شئیر کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاطمہ آفندی اپنی دونوں ٹانگوں کو ہلاتے ہوئے بومرینگ بنا رہی ہیں جس میں وہ بےحد تیزی سے اپنی ٹانگیں ہلاتی نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ میری تو کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔

Advertisement

فاطمہ آفندی کی یہ مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہی ہے اور صارفین بھی اس پر تبصرے کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو کا یہ جملہ ”کانپیں ٹانگ رہی ہیں” سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور مریم نواز سمیت کئی سیاسی و سماجی شخصیات اس جملے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version