Advertisement

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل کمی

کورونا

کورونا

ملک بھر میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے جس کے باعث کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.07 فیصد ہو گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔

 چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 36 ہزار569 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 758 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.07 فیصد رہی۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کے 772 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ابتک  14 لاکھ 67 ہزار 868 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 70 ہزار688، پنجاب میں 5 لاکھ 3 ہزار 128، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 17 ہزار 503، بلوچستان میں 35 ہزار 399، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 592، اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 700 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 140 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version